اِیمان:
خُدا نے پرندوں کو گھونسلوں میں رہنے کے لیے نہیں بنایا۔ بائبل مُقدّس بے حسی، سرکشی، اور نافرمانی کی زندگی بسر کرنے والے، اور ایسے لوگوں کے واقعات سے بھری پڑی ہے جو حیرت انگیز اِیمان کے پروں پر سوار ہوگئے۔ بائبل مُقدّس کے ایک درجن کرداروں کی زندگی کے ساتھ ساتھ خُداوند یسوع اور پولُس کی تعلیمات کا مُطالعہ کریں اور اِیمان کے پروں پر سوار ہو کر آگے بڑھنا سیکھیں۔