نور:
کچھوے کی زندگی سمندر میں ہے۔اگر مصنوعی روشنی کے وسیلے اُسے اُس کی قدرتی رہائش
سے دُور کیا جائے تو وہ مر جائے گا۔
خداوند یسوع نے فرمایا، " دُنیا کا نُور میں ہُوں۔۔
ایسا نُور جو زندگی تک لے جاتا ہے" یوحنا 8: 12۔
خداوند یسوع کے پیغامات، معجزات، طریقہ کار اور زندگی پر مبنی
چار موضوعات کا مطالعہ
گہرائی سے کیجئے۔